امریکا میں سزا یافتہ فرد رحم کی اپیل کر سکتا ہے: دفتر خارجہ کا بیان
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس: امریکا میں رحم کی اپیل کی وضاحت
امریکا میں سزا یافتہ فرد رحم کی اپیل کر سکتا ہے: دفتر خارجہ اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا کیس دلوں کو لگتا ہے۔ لیکن امریکا میں ایک سزا یافتہ فرد صرف رحم کی اپیل کر سکتا ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا چینی شہریوں کے ساتھ چند بدقسمت واقعات رونما ہوئے۔ ہمیں چینی حکومت اور سفارت خانے کی تشویش سے آگاہی ہے، ہم نے چین کو ان واقعات کی تحقیقات کے بارے میں آگاہ کیا۔ پاکستان میں قیادت کی سطح پر یہاں چینی باشندوں، منصوبوں اور کمپنیوں کے تحفظ کے عزم کی تجدید کی گئی۔ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا تھا ایس سی او کانفرنس کے دوران وزیراعظم نے چینی ہم منصبو کو بھی چینی شہریوں کے تحفظ کی یقین دہانی کرائی۔ چینی سفیر کا یہ بیان حیران کن ہے ، ان کابیان پاک چین سفارتی روایات کی عکاسی نہیں کرتا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پاکستان
وزیراعظم
دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ
چینی سفیر
ممتاز زہرا بلوچ
ہفتہ وار پریس بریفنگ
چینی شہریوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.