پی ٹی آئی کا حکومت مخالف تحریک اور جلسوں کا فیصلہ: سیاسی کمیٹی کا اجلاس
تحریک انصاف کی نئی تحریک: ملک بھر میں جلسوں کا آغاز
پی ٹی آئی کا حکومت مخالف تحریک اور جلسوں کا فیصلہ تحریک انصاف نے حکومت مخالف نئی تحریک کے آغاز کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے ملک بھر میں جلسوں کی منظوری دے دی۔ اسی طرح بانی پی ٹی آئی کے ملاقاتیوں کی فہرست سمیت تمام فیصلے سیاسی کمیٹی کریگی۔ پی ٹی آئی یکم نومبر پشاور،8 نومبر کوئٹہ اور پھر کراچی میں جلسے کرے گی ۔ جبکہ چیف الیکشن کمشنر کیخلاف ریفرنس کی باقاعدگی سے پیروی کی جائیگی۔ علاوہ ازیں تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے سپریم کورٹ، ہائیکورٹس میں کیسز کی باقاعدہ پیروی کی حکمت عملی کی منظوری بھی دے دی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
India
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news
سپریم کورٹ
پی ٹی آئی
بانی پی ٹی آئی
منظوری
تحریک انصاف
حکمت عملی
چیف الیکشن کمشنر
ہائیکورٹس
حکومت مخالف
تحریک اور جلسوں کا فیصلہ
نئی تحریک کے آغاز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.