وزیراعظم شہباز شریف کی قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد سے ملاقات
وزیراعظم نے فلسطین کے معاملے پر قطر کے مؤقف کی تعریف کی
وزیراعظم شہباز شریف کی امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات وزیر اعظم شہباز شریف قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات کی۔ جس میں تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور ثقافت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے نئے ممکنہ تعاون پر غور کیا گیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے دوحا میں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ون آن ون اور وفود کی سطح پر ہونے والی ملاقاتوں میں دو طرفہ تعلقات کے وسیع معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے باہمی تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا۔ تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور ثقافت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے نئے ممکنہ تعاون پر بھی غور کیا گیا۔ وزیراعظم نے فلسطین کے معاملے پر قطر کے مؤقف کی تعریف کی۔ شہباز شریف نے کہا کہ غزہ میں فوری طور پر قتل و غاری گری اور امن قائم کرنے کے بغیر دنیا میں خوشحالی کا حصول ممکن نہیں ہوسکتا۔ انہوں نے کہا کہ فلسطین میں جاری اسرائیلی کی حالیہ بربریت کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔ وزیر اعظم نے امیر قطر کو پاکستان کے دورے کی دعوت بھی دی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
وزیراعظم
شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف
ملاقات
فلسطین
خوشحالی
امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی
تاریخ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.