پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ: حکومت کا نیا نوٹیفکیشن جاری
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ردوبدل، عوام پر مزید بوجھ
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پٹرول کی قیمت میں ایک روپے 35 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 85 پیسے کا اضافہ کردیا ہے۔ جبکہ قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی نئی قیمت 248 روپے 38 پیسے ۔ جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 255 روپے 14 پیسے مقرر کی گئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
epaper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Current Affairs
پاکستان نیوز
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
وفاقی حکومت
پٹرولیم مصنوعات
نئی قیمتوں کا اعلان
وزارت خزانہ
ہائی اسپیڈ ڈیزل
ردوبدل کا نوٹیفکیشن
پٹرول کی نئی قیمت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.