ایرانی سپریم لیڈر کا اسرائیل پر حملے کی تیاری کا حکم: کشیدگی میں اضافہ
ایران اور اسرائیل کے درمیان تناؤ: خامنہ ای کا نیا حکم
ایرانی سپریم لیڈر نے اسرائیل پر نئےحملے کی تیاری کا حکم دیدیا ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ علی خامنہ ای نے ایک مرتبہ پھر حکام کو اسرائیل پر حملے کی تیاری کا حکم دیدیا۔ امریکی اخبار نے دعویٰ کیا کہ اسرائیلی انٹیلی جنس حکام نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر ایک اور حملے کی تیاریوں کا پتا لگایا ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای کے مشیر نے کہا ہے کہ اسرائیل کو ایران پر حملوں کا ایسا سخت جواب دیا جائے گا کہ اسے پچھتانا پڑے گا۔ دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران پر حالیہ حملوں کے بعد ایران میں کسی بھی ہدف کو نشانہ بنانا ممکن ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper today
city news
Multan news
India
breaking news
news headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
امریکی اخبار
ایرانی سپریم لیڈر
اسرائیل پر نئےحملے
سپریم لیڈرآیت اللہ علی خامنہ ای
اسرائیلی انٹیلی جنس
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو
تبصرے
Please keep the discussion respectful.