دہشتگردوں سے خوفزدہ نہیں ہوں گے: وزیراعلیٰ بلوچستان کا عزم
دہشتگردوں کے خلاف قوم کا عزم مستحکم: سرفراز بگٹی
دہشتگردوں سے خوفزدہ نہیں ہوں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشتگردوں سے خوفزدہ نہیں ہوں گے، دہشت گردوں کو جہنم واصل کریں گے۔ وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ دہشت گرد معصوم بچوں کے قتل وغارت تک پہنچ چکے ہیں۔ قوم دہشتگردی کے خلاف کھڑی ہوگی۔انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر بےبنیاد پروپیگنڈا کیا جارہا ہے۔ بیرون ممالک سے سوشل میڈیا کو آپریٹ کیا جارہا ہے۔ سرفراز بگٹی نے مزید نوجوانوں میں مایوسی پھیلانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ سوشل میڈیا پوسٹ سے نوجوان جذباتی نہ ہوں، پہلے تحقیق کریں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
pakistan news about girl
fox news Ukraine
abc news
google news
دہشتگردوں
وزیراعلیٰ بلوچستان
سرفراز بگٹی
قوم دہشتگردی
بیرون ممالک
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی
وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی
سوشل میڈیا پوسٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.