آئی ایم ایف کی شرط پوری: وفاقی حکومت نے سرکاری اخراجات کم کر دیے
سرکاری اخراجات کم: مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں وفاق کا بجٹ سرپلس
آئی ایم ایف کی شرط پوری، آمدن کے مقابلے سرکاری اخراجات کم وفاقی حکومت نے آمدنی کے مقابلے میں سرکاری اخراجات کم کرنے کی آئی ایم ایف کی ایک بڑی شرط پوری کردی۔ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں اخراجات کی نسبت سرکاری آمدنی نمایاں طور پر بڑھ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پہلی سہ ماہی میں 1696ارب سے زائد کا مجموعی فاضل بجٹ رہا، وفاق کی آمدن 4019 ارب، اخراجات 2483 ارب رہے۔ یوں وفاق کا بجٹ سرپلس 1536ارب رہا.اس دوران صوبوں نے 160 ارب کم اخراجات کیے۔ ،وزارت خزانہ کے مطابق پہلے تین ماہ میں ٹیکس ریونیو 521 ارب، نان ٹیکس ریونیو 2568 ارب روپے تک بڑھ گیا۔ اس میں ، پیٹرولیم لیوی کی مد میں 40 ارب اضافی وصول کیے گئے۔ اسٹیٹ بینک کا منافع 2500 ارب روپے تک پہنچ گیا، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں1031ارب کے مالی خسارے کا سامنا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
breaking news
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news
abc news
آئی ایم ایف
وفاقی حکومت
اسٹیٹ بینک
وزارت خزانہ
پیٹرولیم لیوی
پہلی سہ ماہی
سرکاری اخراجات کم
آئی ایم ایف کی شرط پوری
سرکاری آمدنی
وفاق کی آمدن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.