حج اخراجات کی قسطوں میں ادائیگی: وفاقی کابینہ کو تجویز ارسال
حکومت کا غریب عازمین حج کے لیے قسطوں میں ادائیگی کا فیصلہ
حج اخراجات کی قسطوں میں ادائیگی کی تجویز وفاقی کابینہ کو ارسال حکومت کی جانب سے غریب اور متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے عازمین حج کو ریلیف دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق حج اخراجات کی قسطوں میں ادائیگی کی تجویز وفاقی کابینہ کو ارسال کر دی گئی۔ کابینہ نےتجویزمنظور کرلی تو عازمین یکمشت رقم جمع کرانے کے بجائے تین قسطوں میں ادائیگی کر سکیں گے۔ تجویز کےمطابق عازمین حج سے 11 لاکھ روپے 3 اقساط میں وصول کئے جائیں گے۔ حج پر جانے کے خواہشمند افراد 2 لاکھ روپے دےکر درخواست دے سکیں گے،قرعہ اندازی میں نام آنے پر مزید 4 لاکھ روپے جمع کرانے ہوں گے۔ باقی رقم حج پر روانگی سے قبل جمع کرانا لازم ہوگی۔ ذرائع وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ اقساط میں ادائیگی کی سہولت دینے کا مقصد غریب اور متوسط طبقے کو ریلیف دینا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Hindi news
latest news
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
وفاقی کابینہ
ادائیگی
عازمین حج
حج اخراجات
قسطوں میں ادائیگی
وفاقی کابینہ کو ارسال
ذرائع وزارت مذہبی امور
قرعہ اندازی
تین قسطوں میں ادائیگی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.