صدر مملکت آصف زرداری کا دورہ چین مؤخر: پیر میں چوٹ کا اثر
آصف زرداری کا چین کا دورہ چوٹ کی وجہ سے مؤخر، نئی تاریخوں کا انتظار
صدر مملکت کے پیر میں چوٹ کے باعث دورہ چین مؤخر اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا دورہ چین مؤخر ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق صدرآصف زرداری نے رواں ماہ چین کے دورے پر جانا تھا جو ان کے پیر میں فریچکر کے سبب مؤخر کردیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ ابھی صدر زرداری کے دورہ چین کی حتمی تاریخیں اور شیڈول طے ہو رہا تھا کہ پیر میں چوٹ آنے کے باعث معاملہ التوا کا شکار ہوگیا۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ وزارت خارجہ اور چینی سفارتخانے نے دورے کی تاریخوں کا اعلان نہیں کیا تھا۔ تاہم اب صدر مملکت صحت یاب ہونے کےبعد چین کا دورہ کریں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
صدر مملکت
صدر مملکت آصف علی زرداری
دورہ چین مؤخر
میں فریچکر
وزارت خارجہ اور چینی سفارتخانے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.