اسٹیٹ بینک کا تجارتی خسارے کا ڈیٹا: 11 سال کی کم ترین سطح
اسٹیٹ بینک کے مطابق تجارتی خسارہ اور برآمدات میں بہتری
اسٹیٹ بینک نے ملکی تجارتی خسارے کا ڈیٹا جاری کر دیا اسٹیٹ بینک نے درآمدات، برآمدات اور تجارتی خسارے کا ڈیٹا جاری کر دیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے ڈیٹا کے مطابق رواں مالی سال کےپہلے 4 ماہ میں ملکی تجارتی خسارہ 11 سال کی کم ترین سطح پرآگیا۔ اکتوبر میں ملکی تجارتی خسارے میں سالانہ بنیاد پر 31 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اکتوبر میں درآمدات 8 فیصد کم ہو کر 4.5 ارب ڈالر رہیں۔ ، اکتوبر میں برآمدات کا مالی حجم 11 فیصد بڑھ کر 3 ارب ڈالر رہا۔ اکتوبرمیں ملکی تجارتی خسارہ 31 فیصد کم ہو کر 1.5 ارب ڈالر رہا،۔ جولائی تا اکتوبر تجارتی خسارہ 6 فیصد کم ہو کر 7 ارب ڈالر رہا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
اسٹیٹ بینک
ملکی تجارتی خسارے
تجارتی خسارے
ڈیٹا جاری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.