پی آئی اے کی نجکاری میں ڈناٹا کی عدم دلچسپی: وزارت نجکاری کی وضاحت
ڈناٹا کی پی آئی اے نجکاری میں عدم دلچسپی پر وزارت نجکاری کا اعلامیہ
ڈناٹا نےپی آئی اے کی نجکاری میں دلچسپی ظاہرنہیں کی، وزارت نجکاری ڈناٹاامارات کو پی آئی اے کی نجکاری میں حصہ لینےکی اجازت نہ ملنے کی وزرات نجکاری نے تردید کردی۔ وزارت نجکاری نے پی آئی اے کی نجکاری سےمتعلق وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ سوشل میڈیاپردعویٰ کیا گیاڈناٹاامارات کونجکاری میں حصہ لینےکی اجازت نہیں دی گئی،۔ حقیقت یہ ہےکہ ڈناٹا(امارات) نےپی آئی اے کی نجکاری میں دلچسپی ظاہرنہیں کی۔ وزارت نجکاری کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق گیریزانٹرنیشنل نےبین الاقوامی سطح پرشائع ایکسپریشن آف انٹرسٹ میں بطورسنگل پارٹی درخواست دی۔ کمپنی نے اپنے ذیلی اداروں کی فہرست فراہم کی تھی،۔ تاکہ سالانہ 200 ارب روپے کے ریونیو کی پری کوالیفیکیشن کے معیار کو پورا کیا جا سکے۔ اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ 10 ذیلی اداروں کےمشترکہ سالانہ ریونیو نے 200 ارب روپےکے پری کوالیفیکیشن معیارکو پورانہیں کیا۔ ،اس وجہ سےگیریز انٹرنیشنل کو پری کوالیفائی نہیں کیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
google news
پی آئی اے
بین الاقوامی
امارات
وزارت نجکاری
ڈناٹاامارات
کمپنی
گیریز انٹرنیشنل
پری کوالیفائی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.