توشہ خانہ ٹوکیس: بشریٰ بی بی کی ضمانت سپریم کورٹ میں چیلنج
بشریٰ بی بی کی ضمانت پر سپریم کورٹ کا فیصلہ: قانونی پیچیدگیاں
توشہ خانہ ٹوکیس:بشریٰ بی بی کی ضمانت سپریم کورٹ میں چیلنج ایف آئی اے نے توشہ خانہ ٹوکیس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت کےمعاملے پر ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ بشریٰ بی بی کو دی گئی ضمانت کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے، ہائیکورٹ کے ایک جج نے چیمبر میں ضمانت دی۔ سپریم کورٹ کے طے کردہ اصولوں کو مد نظر نہیں رکھا گیا،استغاثہ کا کیس یہ ہے کہ بشریٰ بی بی اپنے شوہر بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ملوث ہیں۔ ہائیکورٹ نے ضمانت دیتے ہوئے یہ مدنظر نہیں رکھا کہ استغاثہ کے پاس یہ شواہد ہیں کہ بلغاری جیولری سیٹ کو توشہ خانہ میں جمع نہیں کروایا گیا۔ سپریم کورٹ ایک فیصلے میں یہ اصول طے کر چکی ہے کہ خاتون ہونے کے باوجود اگر کسی کا کرمنل ریکارڈ ہے تو اسے ضمانت نہیں مل سکتی ۔ 263دن کسی کو جیل میں رہنے کی بنیاد پر ضمانت نہیں دی جا سکتی۔ اسلام ہائیکورٹ کے 23 اکتوبر کے فیصلے کو کالعدم قرار دے کر ضمانت منسوخ کی جائے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
سپریم کورٹ
ایف آئی اے
بشریٰ بی بی
سپریم کورٹ میں چیلنج
توشہ خانہ ٹوکیس
ہائیکورٹ
استغاثہ کا کیس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.