بھارت سے آنے والی ہواؤں کی وجہ سے لاہور میں فضائی آلودگی میں اضافہ
بھارتی فصلوں کی باقیات کا دھواں: لاہور میں فضائی آلودگی کا خطرہ
بھارت سے آنے والی ہواؤں نے فضائی آلودگی بڑھا دی بھارت سے آنے والی تیزہواؤں کے باعث لاہورمیں فضائی آلودگی کی انڈیکس ایک ہزارتک پہنچ گئی۔ عالمی ویب سائٹ ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہورآلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج بھی پہلے نمبر پر ہے۔ موسمیاتی ماہرین نے شہریوں کوخبردارکردیا کہ آئندہ 48 گھنٹے اسموگ کی شدت برقرار رہے گی،۔ بھارت میں فصلوں کی باقیات جلانے سے اٹھنے والا شدید دھواں پاکستان میں داخل ہوگیا، ۔ امریکی خلائی ادارے ناسا نے تیزہواؤں کا میپ جاری کردیا۔ بھارتی علاقوں میں بڑے پیمانے پرفصل کی باقیات جلانے سے سموگ میں شدت آئی، ناسا نے فضائی امیج جاری کردیا۔ ہواؤں کا رخ بدلنے سے گزشتہ روزلاہورمیں فضائی آلودگی اوسط 157 پر تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
بھارت
فضائی آلودگی
عالمی ویب سائٹ
لاہورآلودہ ترین شہروں
امریکی خلائی ادارے
بھارتی علاقوں
ہواؤں کا رخ
سموگ میں شدت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.