پنجاب حکومت کی چائنیز پروجیکٹ کی سیکورٹی کے لیے گاڑیوں کی خریداری کی منظوری
چائنیز پروجیکٹ کی سیکورٹی: حکومت پنجاب نے 50 کروڑ روپے کی منظوری دے دی
چائنیز پروجیکٹ کی سیکورٹی کے لیے گاڑیاں خریدنے کی منظوری چائنیز سیکورٹی کے لیے حکومت پنجاب لگژری گاڑیاں خریدے گی ۔ چائنیز سیکیورٹی کے لیے پنجاب حکومت نے 50 کروڑ روپے ادا کرنے کی منظوری دے دیدی۔ پنجاب حکومت ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے 2016 میں تئیس لگژری گاڑیاں چائنیز اور دیگر وی وی آئی پیز کے لیے خریدی تھیں ۔ دو ہزار سولہ کے بعد سے سی پیک سمیت دیگر چائنیز پروجیکٹ میں اضافہ ہوا جس کے بعد گاڑیاں کم پڑ گئیں ۔ حکومت پنجاب نے پنجاب میں جاری چائنیز پروجیکٹ کی سیکورٹی کے لیے گاڑیاں خریدنے کی منظوری دی ۔ بی ایم ڈبلیو گاڑیاں 2021 ماڈل کی بم پروف اوریجنل خریدی جائیں گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
پنجاب حکومت
چائنیز پروجیکٹ
چائنیز سیکیورٹی
بی ایم ڈبلیو گاڑیاں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.