منتخب ہوا تو یہ امریکی تاریخ کا سنہری دور ہوگا : ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی تاریخ کا سنہری دور: ٹرمپ کا وعدہ اور انتخابی مہم
منتخب ہوا تو یہ امریکی تاریخ کا سنہری دور ہوگا، ڈونلڈ ٹرمپ ری پبلکن امیدوار ڈونلڈٹرمپ نے کہا کہ میں منتخب ہوا تو یہ امریکی تاریخ کا سنہری دور ہوگا۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے مشی گن میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈیموکریٹک جماعت جعلی خبریں پھیلارہی ہے۔ ملازمتوں میں اضافے کی جعلی خبریں رپورٹ کی گئیں ہیں۔ ڈونلڈٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ آٹوور کرز یونین کوچلانے والا صدر احمق ہے، یہ بہت اہم انتخابات ہیں، آپ کا ووٹ اہم ہے۔ ری پبلکن امیدوار ڈونلڈٹرمپ نے اپنے خطاب میں کہا کہ میں مہنگائی، تارکین وطن کی آمد۔ جرائم ختم کروں گا، 5 نومبر کو ووٹرز کو انتخاب کرنا ہےکہ کیسا مستقبل چاہیے۔ ڈونلڈٹرمپ کا مزید یہ بھی کہنا تھا کہ امریکی عوام نااہل قیادت کےہاتھوں بہت نقصان اٹھاچکی، کملا ہیرس نے امریکی نظام تباہ کردیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
ڈونلڈ ٹرمپ
ڈونلڈٹرمپ
ری پبلکن امیدوار ڈونلڈٹرمپ
سابق امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ
ڈیموکریٹک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.