چاند نظر نہیں آیا، ملک بھر میں یکم جمادی الاوّل 4 نومبر کی تصدیق

چاند نظر نہیں آیا، ملک بھر میں یکم جمادی الاوّل 4 نومبر کی تصدیق

جمادی الاوّل 1446 ہجری کا چاند نہیں دیکھا گیا، 4 نومبر کو یکم ہوگی

چاند نظر نہیں آیا، یکم جمادی الاوّل 4 نومبر کو ہوگی ملک بھر میں جمادی الاوّل 1446 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔ چاند کی رویت کیلئے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق چاند نظر نہیں آیا، تاہم یکم جمادی الاوّل 4 نومبر کو ہوگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.