جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس 5 نومبر کو طلب، 26 ویں آئینی ترمیم کے تحت نئی تشکیل
آئینی بینچز کی تشکیل پر غور: جوڈیشل کمیشن کا اجلاس
26 ویں آئینی ترمیم کے تحت تشکیل نو کے بعد جوڈیشل کمیشن کا یہ پہلا اجلاس ہوگا چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے 26 آئینی ترمیم کے تحت تشکیل نو کے بعد جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس پانچ نومبر کو طلب کر لیا چیف جسٹس یحییٰ آفریدی جوڈیشل کمیشن اجلاس کی صدرات کریں گے۔ منگل کو ہونے والے اجلاس میں آئینی بینچز کی تشکیل پر غور کیا جائےگا۔ یاد رہے کہ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بھی سپریم جوڈیشل کمیشن کو خط لکھ کر پارلیمانی جماعتوں کی جوڈیشل کمیشن میں نامزدگی کردی ہے۔ ایاز صادق نے چیئرمین سینیٹ اور تمام پارلیمانی جماعتوں سے مشاورت کے بعد نام بھجوائے ہیں۔ سپیکرقومی اسمبلی نے جوڈیشل کمیشن کے لیے قومی اسمبلی سے عمرایوب اور شیخ آفتاب کو جبکہ سینیٹ سے فاروق نائیک اور شبلی فراز کو نامزد کیا ہے۔ سپیکر نے خاتون نشست پر روشن خورشید بھروچہ کو نامزد کیا گیا ہے۔ تمام نامزدگیاں سیکرٹری جوڈیشل کمیشن کو بھجوا دی گئی ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
news bulletin
news headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
قومی اسمبلی
ایاز صادق
شبلی فراز
چیف جسٹس یحیٰی آفریدی
جوڈیشل کمیشن
تشکیل نو
سپریم جوڈیشل کمیشن
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق
فاروق نائیک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.