پی آئی اے کی خریداری میں بلیو ورلڈ سٹی کی دلچسپی اور 85 ارب روپے کی پیشکش
بلیو ورلڈ سٹی نے پی آئی اے خریدنے کے لیے 85 ارب روپے کی بولی دی
پی آئی اے کی خریداری: بلیو ورلڈ سٹی کی 85 ارب روپے کی بڑی پیشکش بلیو ورلڈ سٹی نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی خریداری کے لیے حکومت کو 30 سے 85 ارب روپے دینے پر مشروط آمادگی ظاہر کردی۔ بلیو ورلڈ سٹی کے سربراہ سعد نذیر نے پی آئی اے کی خریداری کے لیے بولی بڑھا دی۔ سعد نذیر نے کہا کہ حکومت کہتی ہے 85 ارب روپے دو، تو ہم 85 ارب روپے تک دینے کو تیار ہیں لیکن ہمارے ساتھ بیٹھ کر بات تو کریں۔ چیئرمین بلیو ورلڈ سٹی نے کہا کہ ہم حکومت کو باضابطہ خط بھی لکھیں گے کہ ہم 30 سے 85 ارب روپے تک کی قیمت ادا کرنے کو تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کوئی ایسا شخص موجود نہیں جس کے پاس 85 ارب روپے لیکوئڈ فارم میں موجود ہوں۔ ہمارے ساتھ بہت سے سرمایہ کار رابطے میں ہیں۔ ہم ان کا کیپیٹل استعمال کرکے 85 ارب روپے ادا کر سکتے ہیں لیکن شرائط کو تھوڑا سا نرم کریں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
epaper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
بڑی پیشکش
پی آئی اے کی خریداری
چیئرمین بلیو ورلڈ سٹی
30 سے 85 ارب روپے
سعد نذیر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.