پاکستان کاسب سے بڑا مسئلہ معیشت ہے:نواز شریف
"پاکستان کا معیشتی مسئلہ: نواز شریف کی تشخیص"
پاکستان کاسب سے بڑا مسئلہ معیشت ہے:نواز شریف لندن میں نوازشریف کامیڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ پاکستان کاسب سے بڑا مسئلہ معیشت کا ہے،ہمارے دور میں ترقی ہورہی تھی کہ مجھے نکال دیا گیا۔ نوازشریف نے کہا کہ فیصلے پرعوام کاجوردعمل آنا چاہیے تھاوہ نہیں آیا، مجھے عوام سے شکایت ہےاوروہ شکوہ کرتا رہوں گا، ہم نے آئی ایم ایف کوخیر باد کہا۔انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان آئی ایم ایف کو واپس لے آئے پاکستان کے حالات دوبارہ بہتر ہورہے ہیں، مہنگائی کم ہورہی ہے، ایسے چلتے رہے تومشکلات جلد آسان ہوجائیں گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
عمران خان
آئی ایم ایف
بانی پی ٹی آئی
نواز شریف
میڈیا سے گفتگو
عوام سے شکایت
مہنگائی کم
بڑا مسئلہ معیشت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.