"پاکستان vs آسٹریلیا ایک روزہ میچ: دلچسپ مقابلے میں شکست"
"آسٹریلیا نے پاکستان کو ہرا دیا: پہلے ون ڈے کا تجزیہ"
آسٹریلیا نے دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دیدی آسٹریلیا نے پاکستان کو 3 میچوں کی سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔ مچل اسٹارک کو 3 وکٹیں حاصل کرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ آسٹریلیا کے میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے قومی ٹیم 46.4 اوور میں 203 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ کم ہدف کے باوجود پاکستانی باؤلرز کی عمدہ کارکردگی نے میچ کو دلچسپ بنادیا ۔ تاہم قومی ٹیم میچ جیتنے میں کامیاب نہ ہوسکی، آسٹریلیا نے مطلوبہ ہدف 33.3 اوورز میں 8 وکٹوں پر پورا کرلیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Pakistan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
news bulletin
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.