پی آئی اے کو کوڑیوں کے بھاؤ نہیں بیچنے دیں گے" :"علی امین گنڈا پور
"پی آئی اے کی فروخت: علی امین گنڈا پور کا سخت بیان"
پی آئی اے کو کوڑیوں کے بھاؤ نہیں بیچنے دینگے: علی امین وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ پی آئی اے کو کوڑیوں کے بھاؤ نہیں بیچنے دیں گے۔ امین گنڈاپور نے شریف فیملی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلی تھیلے سے باہرآگئی ہے، شریف فیملی قومی ایئر لائن کو اونے پونے داموں خود خریدنا چاہتی ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کو خریدنے کے لیے ہر حد تک جائیں گے۔ اگر ہم نے قومی ایئرلائن کو خرید لیا تو نام پی آئی اے ہی برقرار رکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ 9 تاریخ کو صوابی انٹرچینج پر جلسہ کریں گے، یہ ایک طرح کا خیبر پختونخوا کا جرگہ ہوگا ۔ جس میں باقی پاکستان سے بھی لوگ آئیں گے، ان کے لیے ہم نے ایک لائحہ عمل دینا ہے، اس میں فیصلہ کرنا ہے۔ اس کے مطابق اعلان کیا جائے گا کہ کیسے نکلنا ہے، کہاں، کہاں سے نکلنا ہے، کس طریقے سے نکلنا ہے۔ پاکستان کو کیسے بند کرنا ہے، ہم سب احتجاج کریں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
پی آئی اے
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
علی امین گنڈا پور
پشاور میں میڈیا سے گفتگو
کوڑیوں کے بھاؤ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.