"عمران خان کا طبی معائنہ: اڈیالہ جیل میں مکمل فٹ قرار"
"عمران خان کی صحت: اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ کی تفصیلات"
عمران خان کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ، مکمل فٹ قرار عدالتی حکم پر بنائے گئے میڈیکل بورڈ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو مکمل فٹ قرار دے دیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے طبی معائنے کے لیے ڈاکٹروں کی 4 رکنی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچی۔ پاکستان کو اس وقت 10 لاکھ نرسوں کی کمی کا سامنا : وزارت صحت کے 3 اور شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹر عاصم یونس پر مشتمل ٹیم نے عمران خان کا طبی معائنہ کیا۔ معالجین نے عمران خان کی صحت کو تسلی بخش قرار دیا اور معمول کے کچھ مزید ٹیسٹ تجویز کیے۔ عمران خان کے طبی معائنے کی رپورٹ تیار کرکے اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش کی جائے گی۔ طبی معائنے کے بعد میڈیکل ٹیم اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گئی۔ واضح رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے طبی معائنے کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی ہدایت کی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Pakistan
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
عمران خان
اڈیالہ جیل
معالجین
عدالتی حکم
طبی معائنے
پمز ہسپتال
شوکت خانم ہسپتا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.