"کینیڈا نے بھارت کو سائبر تھریٹ کی فہرست میں شامل کر لیا"
"کینیڈا کی رپورٹ: بھارت سائبر صلاحیتوں کو استعمال کر رہا ہے"
کینیڈا نے بھارت کو “سائبر تھریٹ “ کی فہرست میں شامل کر لیا کینیڈا نے بھارت کو “سائبر تھریٹ “کی فہرست میں شامل کر لیا۔ مودی سرکار کی دوسری ریاستوں کے معاملات میں دخل اندازی کھل کر سامنے آگئی ہے۔ کینیڈا کے سینٹر فارسائبرسیکیورٹی نےنیشنل سائبر تھریٹ اسسمنٹ 2025-2026 رپورٹ جاری کی ہے۔ رپورٹ کےمطابق انڈیاسائبر ٹیکنالوجی کےذریعے اپنےمخالفین کو نشانہ بنارہا ہے۔ بھارت سائبر صلاحیتوں کوکینیڈین شہریوں کے خلاف استعمال کر رہا ہے جو کینیڈا کی قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔ ایک بھارت نوازہیکٹویسٹ گروپ نے کینیڈا کی ویب سائٹس، بشمول کینیڈا کی مسلح افواج کی ویب سائٹوں پرسائبرحملے اورجاسوسی کی سرگرمیوں میں شامل ہیں۔ کیرولین زیویئر،کینیڈا کی کمیونیکیشن سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کی سربراہ نےاپنے بیان میں کہا"بھارت کو ایک نئے سائبر خطرےکے طور پر دیکھا جا رہا ہے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan
Hindi news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
مسلح افواج
رپورٹ
مودی سرکار
سائبر تھریٹ “
دخل اندازی
فہرست
کینیڈا
سائبرسیکیورٹی
مخالفین
تبصرے
Please keep the discussion respectful.