"بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں بس حادثہ: 36 افراد ہلاک"
"اتراکھنڈ بس حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 36 تک پہنچ گئی"
بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں بس حادثہ، 36 افراد ہلاک بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں بس حادثے میں 36 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتراکھنڈ کے الموڑہ ضلع میں بس حادثے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 36 ہو گئی ہے۔ مسافر بس میں 45 افراد سوار تھے۔مقامی حکام کے مطابق 45 نشستوں والی مسافر بس آج صبح مارچولا کے مقام پر 200 میٹر گہری کھائی میں گر گئی ۔ جب گڑھوال کے پوڑی سے کماؤن کے رام نگر جا رہی تھی۔ حادثہ رام پور سے تقریباً 35 کلومیٹر دور پیش آیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ صبح 8.25 بجے کے قریب پیش آیا۔ قریبی دیہات کے مکینوں نے سب سے پہلے امدادی کارروائی کی اور مسافروں کو اسپتال پہنچانا شروع کیا۔ حادثے میں متعدد مسافر موقع پر ہی دم توڑ گئے تھے جبکہ 9 زخمیوں نے اسپتال میں دم توڑ دیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
بھارتی میڈیا
بھارتی ریاست
اتراکھنڈ
مسافر بس
حادثہ رام پور
بس حادثے
پہلے امدادی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.