"پاک بحریہ کا کامیاب بیلسٹک میزائل تجربہ"
"مقامی طور پر تیار کردہ بیلسٹک میزائل کی کامیابی"
پاک بحریہ کا مقامی طور پر تیار بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ پاک بحریہ نے مقامی طور پر تیار کردہ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ساڑھے تین سو کلومیٹر رینج والا میزائل سسٹم زمینی اور سمندری اہداف کو انتہائی درستگی کے ساتھ نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ یہ نظام جدید ترین نیویگیشن سسٹم کے ساتھ اپنی سمت اور رفتار کو تبدیل کرنے کی خصوصیات سے لیس ہے۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف، پاک بحریہ کے سینئر افسران، سائنسدانوں اور انجینئرز نے تجربے کا مشاہدہ کیا۔ صدر پاکستان، وزیراعظم، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے کامیاب میزائل تجربے میں حصہ لینے والے یونٹس اور سائنسدانوں کو مبارکباد دی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
abc news
آئی ایس پی آر
پاک فوج
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ
میزائل کا کامیاب تجربہ
جدید ترین نیویگیشن سسٹم
ترجمان پاک فوج
تبصرے
Please keep the discussion respectful.