ہماری ٹیم اچھی پارٹنرشپ نہیں بنا سکی" :"حارث رؤف
"آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست: حارث رؤف کی تجزیہ"
ہماری ٹیم اچھی پارٹنرشپ نہیں لگا سکی جس وجہ سے رنز نہیں بن سکے، فاسٹ باؤلر پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف نے آسٹریلیا کے ہاتھوں پہلے ون ڈے میں شکست کی بڑی وجہ بتادی۔ آسٹریلیا نے 3 میچز کی سیریز کے پہلے ون ڈے میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دی ہے۔ پیر کو میلبرن میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 203 رنز پر آؤٹ ہوئی ۔ جس کے جواب میں آسٹریلیا نے 204 رنز کا ہدف 34 ویں اوور میں حاصل کیا۔ آسٹریلیا کو 3 میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاسٹ باؤلر حارث رؤف کا کہنا تھا کہ ہم نے پوری کوشش کی میچ جیتنے کی۔ مگر رزلٹ ہماری حق میں نہیں رہا، لو سکورنگ میچ میں اٹیک کرکے اور وکٹیں حاصل کرکے میچ جیتا جاسکتا ہے۔ فاسٹ باؤلر کا کہنا تھا کہ مجھے ایم سی جی میلبرن میں کھیلنا بہت اچھا لگتا ہے،۔ یہاں بہت اچھی یادیں ہیں، اس گراؤنڈ پر دوبارہ ہیٹرک کرنے کا موقع تھا لیکن یہ موقع گنوا بیٹھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ میچ کے دوران کریمپس کسی کو بھی پڑ سکتے ہیں، انجری بتا کر نہیں آتی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
India
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
پریس کانفرنس
پاکستان کرکٹ ٹیم
فاسٹ باؤلر
فاسٹ باؤلر حارث رؤف
میلبرن
سنسنی خیز مقابلے
پہلے ون ڈے میں شکست
تبصرے
Please keep the discussion respectful.