"امریکی صدارتی انتخاب میں سوئنگ ریاستوں کی اہمیت"
"امریکی انتخابات: سوئنگ ریاستوں پر توجہ کیوں ضروری ہے؟"
امریکی صدارتی انتخاب، سوئنگ ریاستیں توجہ کا مرکز کیوں ؟ امریکا کے صدارتی انتخابات میں فتح حاصل کرنے والا شخص 330 ملین سے زائد لوگوں پر حکومت کرے گا،۔ لیکن یہ مقابلہ چند مخصوص ریاستوں میں موجود ہزاروں ووٹرز کے فیصلے پر منحصر ہے۔ امریکی رائے عامہ کے مطابق اس بار 50 میں سے صرف سات ریاستیں واقعی میں مقابلے میں ہیں۔ جبکہ باقی تمام ریاستیں یا تو ڈیموکریٹک کا مضبوط قلعہ ہیں یا پھر رپبلکن کی مکمل گرفت میں ہیں ۔ ان سات ریاستوں میں سے پنسلوانیا سب سے بڑی اور اہم ریاست ہے جو فیصلہ کرے گی ۔ کہ آیا ڈیموکریٹ کاملا ہیرس یا ریپبلکن ڈونلڈ ٹرمپ اگلے صدر ہوں گے۔ دونوں امیدواروں کی زیادہ تر انتخابی مہم اور اشتہارات انہی سات ریاستوں میں مرکوز ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
صدارتی انتخابات
امریکی صدارتی انتخاب
امریکی رائے عامہ
سات ریاستوں
کاملا ہیرس یا
رپبلکن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.