"آئندہ دہائی میں بجلی کی قیمت ناقابل برداشت، ماہرین کی تشویش"
"بجلی کی قیمت ناقابل برداشت: آئندہ 10 سال میں بڑھتی ہوئی قیمتوں کا خطرہ"
آئندہ 10 سال میں بجلی کی قیمت مزید ناقابل برداشت ہو سکتی ہے، وفاقی وزیر توانائی وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ 10 سال میں بجلی کی قیمت مزید ناقابل برداشت ہوجائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال برقرار رہی تو بجلی کی قیمتیں بڑھتی رہیں گی۔ آئندہ 10 سال میں بجلی کی قیمت مزید ناقابل برداشت ہوجائے گی۔ انہوں نے بتایا کہ دعا کریں افغانستان میں سینٹرل ایشیا-ساؤتھ ایشیا الیکٹرسٹی ٹرانسمیشن اینڈ ٹریڈ پروجیکٹ (کاسا-1000) کا انفرا اسٹرکچر نہ لگ سکے۔ ورنہ کاسا منصوبے کی مہنگی بجلی کی قیمت کون ادا کرے گا؟ وفاقی وزیر اویس لغاری کا کہنا تھا کہ آئی پی پیز معاہدوں میں کچھ نہیں کر سکتے تھے۔ آئی پی پیزمالکان کی مہربانی ہے کہ انہوں نے اپنا منافع قربان کیا۔ انہوں نے کہا کہ کیپٹو پاور پلانٹس کو مرحلہ وار گیس کم کی جائے گی۔ سولر نیٹ میٹرنگ کےلیے ریگولیشنز اور پرائسنگ میکانزم تبدیل کرنا پڑے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
وفاقی وزیر توانائی
مہنگی بجلی
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری
آئی پی پیزمالکان
سولر نیٹ میٹرنگ
پرائسنگ میکانزم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.