صدارتی الیکشن کی دوڑ ہم ضرور جیتیں گے" : "ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
"صدارتی الیکشن کی دوڑ جیتیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ کا شمالی کیرولینا میں خطاب"
صدارتی الیکشن کی دوڑ ضرور جیتیں گے، ڈونلڈٹرمپ ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈٹرمپ نے کہا کہ صدارتی الیکشن کی دوڑ ضرورجیتیں گے۔ ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈٹرمپ نے شمالی کیرولینا میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام سوئنگ اسٹیٹس پرہم ہی کامیابی حاصل کریں گے۔ ہم نےہارنا نہیں ہے، عوام وائٹ ہاؤس پہنچنےکیلئے ہمیں ووٹ دیں۔ ڈونلڈٹرمپ نے کہا کہ اقتدارمیں آکر مہنگائی ختم کریں گے، معیشت مزیدب بہتر بنائیں گے۔ اقتدار میں آکر جرائم پیشہ افراد کا ملک میں داخلہ بند کردوں گا۔ میکسیکو سے آنے والے مجرموں کاراستہ روکیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
epaper today
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
google news
وائٹ ہاؤس
ڈونلڈٹرمپ
صدارتی الیکشنری پبلکن صدارتی امیدوار
جرائم پیشہ افراد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.