"ریشم کا نرگس پر شوہر کے تشدد کی مذمت، انصاف کی اپیل"
"نرگس پر شوہر کے تشدد کی تصاویر وائرل، ریشم کا انصاف کا مطالبہ"
نرگس نے شوہر کی غلامی کی، پھر بھی تشدد کا نشانہ بنیں، ریشم ماضی کی مقبول فلمی ہیروئن ریشم نے کہا ہے کہ شوہر کے ہاتھوں مبینہ تشدد کا شکار بننے والی اسٹیج اداکارہ نرگس نے شوہر کی خاطر نہ صرف شوبز چھوڑا ۔ بلکہ پردہ کرنے کے بعد ان کی غلامی بھی کرنے لگیں۔ لیکن اس باوجود وہ گھر کو نہ بچا سکیں۔ ریشم نے اداکارہ نرگس پر شوہر کے مبینہ تشدد پر بات کرنے کی مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے حکومت پاکستان اور حکومت پنجاب سمیت دیگر اعلیٰ عہدیداروں سے معاملے کا نوٹس لے کر اداکارہ کو انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔ ریشم نے دعویٰ کیا کہ نرگس پر تشدد کی جو تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں۔ ان میں اداکارہ کا تشدد کم دکھائی دے رہا ہے، انہیں بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ ان کے مطابق وہ کئی سال سے نرگس کو جانتی ہیں، دونوں نے ایک ساتھ کام کیا۔ وہ ان کی بہنوں کی طرح ہیں، ان سے وقتا بوقتا ملتی رہتی ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
latest news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
google news
سوشل میڈیا
اسٹیج اداکارہ نرگس
ریشم
اداکارہ نرگس
نرگس پر تشدد
فلمی ہیروئن ریشم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.