"بجلی بلوں کی اقساط پر پابندی، شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ"
"بجلی بلوں کی اقساط پر پابندی، عدم ادائیگی پر جرمانے دوگنا کر دیے گئے"
بجلی بلوں کی اقساط پر پابندی، عدم ادائیگی پر جرمانوں میں اضافہ مہنگی بجلی سے ستائے صارفین کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔ فیسکو نے بلوں کی اقساط پر پابندی عائد کردی، عدم ادائیگی پر جرمانوں میں بھی اضافہ کردیا گیا۔ فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے بلوں کی قسطوں میں ادائیگی پر پابندی لگا دی ہے۔ فیسکو حکام کےمطابق قسطوں کی سہولت سے ریونیو متاثر ہورہا ہے۔ کمرشل فیسکو مبشر چیف کا کہنا ہے کہ نیپرا کی ہدایت پر بجلی بلوں کی اقساط پر پابندی لگائی۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ مقررہ تاریخ تک ادائیگی نہ ہونے پر جرمانے بھی ڈبل کردئیے گئے ہیں۔ بجلی بلوں سے عوام پہلے ہی پریشان ہیں اب مزید بوجھ بڑھا دیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
بجلی بلوں
بجلی بلوں کی اقساط پر پابندی
فیسکو
فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی
شہریوں
اقساط پر پابندی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.