"پنجاب حکومت کا اسموگ کے تدارک کے لیے سات نکاتی اسٹریٹجک پلان"
"پنجاب حکومت کا اسموگ اور گرین کور بڑھانے کے لیے بڑا فیصلہ"
پنجاب حکومت کا اسموگ کے تدارک کیلئے ایک اور بڑا فیصلہ پنجاب حکومت نے اسموگ کے تدارک اور شہر کے گرین کور کو بڑھانے کے لئے سات نکاتی اسٹریٹجک پلان پر عمل درآمد کا فیصلہ کرلیا۔ جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو سات نکاتی اسٹریٹیجک پلان ارسال کردیا گیا ہے۔ لاہور کی مختلف شاہراہوں پر انڈسٹریل یونٹس اور انڈسٹریز کو انڈسٹریل اسٹیٹس میں منتقل کرنے کی منصوبہ بندی پلان میں شامل ہے۔ شہر کے اطراف میں جنگلات کا رنگ بنانے کا پلان بھی مرتب کر لیا گیا۔ عوامی سطح پر گرین کور کی اہمیت اجاگر کرنے کے لیے موثرمہم چلانا ہوگی ۔ جبکہ ہاوسنگ سوسائیٹیزمیں پارکس اور گرین کورکم ازکم 7 فیصد تک لازمی رکھنا ہوگا۔ شہر کی پوٹینشل سائٹس پر جنگلات بڑھانے کیلئے تمام وسائل بروکار لانا ہوں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
پنجاب حکومت
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
اسموگ کے تدارک
عوامی سطح
ہاوسنگ سوسائیٹیز
انڈسٹریل اسٹیٹس
سات نکاتی اسٹریٹجک پلان
منصوبہ بندی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.