"سات رکنی آئینی بینچ کی تشکیل: جسٹس امین الدین سربراہ مقرر"
"جوڈیشل کمیشن نے سات رکنی آئینی بینچ تشکیل دے دیا"
سات رکنی آئینی بینچ تشکیل، جسٹس امین الدین آئینی بینچ کے سربراہ مقرر جوڈیشل کمیشن نے سات رکنی آئینی بینچ تشکیل دے دیا، جسٹس امین الدین آئینی بینچ کے سربراہ مقرر ہوگئے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحیٰی آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا۔ آئینی بینچ کے لیے سات ججز کے نام منظورکیے گئے۔ جسٹس عائشہ ملک، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس نعیم اخترافغان، جسٹس جمال مندوخیل اورجسٹس مسرت ہلالی آئینی بنچ میں شامل ہیں۔ جسٹس امین الدین خان پریکٹس اینڈ پروسیجرکمیٹی کے رکن بھی بن گئے۔ پریکٹس اینڈ پروسیجرترمیمی ایکٹ کے تحت آئینی بینچ کے سربراہ کمیٹی کے تیسرے رکن ہونگے۔ چیف جسٹس یحیحی آفریدی اورسینئرترین جج جسٹس منصورعلی شاہ کمیٹی کے ارکان ہیں۔ جسٹس جمال مندوخیل جوڈیشل کمشین کے تیرہویں رکن بن گئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
epaper today
city news
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
آئینی بینچ
چیف جسٹس پاکستان
جوڈیشل کمیشن
آئینی بینچ کے سربراہ مقرر
سات رکنی آئینی بینچ تشکیل
جسٹس امین الدین
جسٹس یحیٰی آفرید
سات ججز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.