"ڈونلڈ ٹرمپ کی 14 ریاستوں میں کامیابی: انتخابات میں برتری"
"امریکی انتخابات: ڈونلڈ ٹرمپ 14 ریاستوں میں آگے"
ڈونلڈ ٹرمپ نے 14ریاستوں میں میدان مار لیا امریکا میں نئے صدرکے انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ابتک مشرقی انڈیانا، کینٹکی اورمغربی ورجینیا سمیت 14 ریاستوں میں میدان مار لیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کی کئی ریاستوں میں پولنگ کاوقت ختم ہوگیا جس کے بعد ووٹنگ کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ انڈیانا میں ڈونلڈ ٹرمپ کومخالف کمالاہیرس سے واضح برتری حاصل ہے۔ امریکی ریاست انڈیانا میں الیکٹورل ووٹوں کی تعداد11 ہے۔ کینٹکی میں بھی ری پبلکن امیدوارڈونلڈ ٹرمپ پہلے نمبرپرہیں جبکہ کمالا ہیرس ان کے پیچھے موجود ہیں، کینٹکی میں الیکٹورل ووٹوں کی تعداد 8 ہے۔ اسی طرح امریکی ریاست مغربی ورجینیا میں بھی ڈونلڈ ٹرمپ اپنی مخالف کمالا ہیرس سے آگے ہیں،۔ یہاں الیکٹورل ووٹوں کی تعداد 4 ہے۔ ساؤتھ کیرلوینا، فلوریڈا، الاباما، میسی پیسی، اوکلاہوما، ٹینیسی میں بھی ڈونلڈ ٹرمپ کو ابتک برتری حاصل ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Current Affairs
پاکستان نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
ڈونلڈ ٹرمپ
نئے صدر
پولنگ کا عمل جاری
کمالاہیرس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.