ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے صدر منتخب ہوگئے: 2024 کی انتخابی کامیابی
ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے صدر منتخب ہوگئے، جانیں مزید تفصیلات
ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے صدر منتخب ہوگئے ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر امریکا کے صدرمنتخب ہوگئے،الیکٹورل ووٹوں کی تعداد مطلوبہ 270 سے تجاوز کرگئی۔ کاملا ہیرس 226 الیکڑول ووٹ ملے،ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے 47 ویں صدرہونگے۔ 20 جنوری 2025 کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ ڈونلڈٹرمپ شکست کےبعددوبارہ صدربننےوالےدوسرے امریکی صدربن گئے۔ طٹرمپ کو مطلوبہ الیکٹورل ووٹ ملتے ہی حامیوں نے جشن منانا شروع کردیا۔ ڈونلڈٹرمپ کچھ دیرویسٹ پام بیچ میں حامیوں سے خطاب کریں گے۔ امریکا میں خاتون صدر بننے کی تاریخ رقم نہ ہوسکی،ٹرمپ نے دوسری بار خاتون امیدوار کو شکست سے دوچار کیا۔ 2016 میں ٹرمپ نےہیلری کلنٹن کوشکست دی تھی 2024 میں کاملا ہیرس ٹرمپ سے شکست کھا گئیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
Pakistan news
Multan news
breaking news
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
fox news Ukraine
abc news
google news
ڈونلڈ ٹرمپ
صدرمنتخب
تبصرے
Please keep the discussion respectful.