ڈونلڈ یا کملا میں سے کوئی بھی آئے اسرائیل ترجیح ہوگی، شیری رحمان کا بیان
شیری رحمان کا کہنا ہے: ٹرمپ یا کملا ہیرس میں سے کوئی بھی امریکہ اسرائیل کو ترجیح دے گا
ڈونلڈ یا کملا میں سے کوئی بھی آئے اسرائیل ترجیح ہوگی، شیری رحمان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ یا کملا ہیرس میں سےکوئی بھی آئے وہ اسرائیل کو ترجیح دے گا۔ سینیٹر شیری رحمان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دونوں امیدواروں کی پالیسیوں میں فرق ہوگا،۔ ٹرمپ نے انتخابی مہم میں کہا امریکہ کو ترجیح دوں گا، ٹرمپ یا کملا ہیرس میں سےکوئی بھی آئے وہ اسرائیل کو ترجیح دے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو یہ دیکھنا ہے کہ ہماری ایکسپورٹ پر اثر نہ پڑے،۔ میرے خیال میں افغانستان کے حوالے سے ٹرمپ زیادہ دہشت گردی کی بات کریں۔ پیپلز پارٹی کی سینیٹر کا کہنا تھا کہ امریکی انخلا سے پاکستان بہت متاثر ہوا ہے۔ پاکستان کو امریکی سے اپنی سفارتی حدود قائم رکھنی ہیں۔ شیری رحمان نے مزید کہا کہ پاکستان کو جس طرح یورپ میں جی ایس ٹی ملاہے وہ امریکہ میں نہیں۔ ، انتخابات کے پاکستان امریکہ کے ساتھ تعلقات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news
پیپلز پارٹی
شیری رحمان
سینیٹر شیری رحمان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.