2 ماہ کیلئے آئینی بینچ تشکیل، جسٹس امین الدین خان کو سربراہ مقرر کر دیا گیا
جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ: 2 ماہ کیلئے آئینی بینچ تشکیل، جسٹس امین الدین خان سربراہ ہوں گے
2 ماہ کیلئے آئینی بینچ تشکیل، جسٹس امین الدین خان سربراہ ہونگے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے آج ہونے والے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق 2 ماہ کیلئے 5-7 کی اکثریت سے آئینی بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ اور جسٹس امین الدین خان آئینی بینچ کے سربراہ ہوں گے۔ اعلامیہ کے مطابق جسٹس جمال مندوخیل ، جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس عائشہ اے ملک آئینی بینچ میں شامل ہوں گے۔ جبکہ جسٹس حسن اظہر رضوی ، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس نعیم افغان بھی آئینی بینچ کا حصہ ہوں گے۔ جوڈیشل کمیشن کی جانب سے سیکرٹریٹ کے قیام اور رولز بنانے کا اختیار چیئرمین کو دیا گیا ہے۔ اعلامیہ میں بتایا گیا کہ جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے مخصوص مدت کیلئے آئینی بینچ کیلئے ججز کے موقف سے آگاہ کیا۔ اجلاس کے دوران اپوزیشن ممبر عمر ایوب خان نے جوڈیشل کمیشن کے کورم کی نشاندہی کی اور کہا جوڈیشل کمیشن کا ایک رکن موجود نہیں ہے جس پر کمیشن میں ووٹنگ کرائی گئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
fox news Ukraine
fox news
abc news
جوڈیشل کمیشن آف پاکستان
، جسٹس امین الدین خان
جسٹس امین الدین خان
جسٹس جمال مندوخیل
جسٹس محمد علی مظہر
جسٹس عائشہ اے ملک
آئینی بینچ میں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.