پنجاب ٹیچرز یونین کا سکول بند کرنے کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار، تعلیمی اوقات کار میں تبدیلی کی تجویز
پنجاب ٹیچرز یونین کا حکومت کے سکول بند کرنے کے فیصلے پر تحفظات، بچوں کی تعلیم پر اثرات کی نشاندہی
پنجاب ٹیچرز یونین کا سکول بند کرنے کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار پنجاب ٹیچرز یونین نے حکومت کے سکول بند کرنے کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے تعلیمی اداروں کی بندش کے بجائے اوقات کار میں تبدیلی کا مطالبہ کیا ہے۔ جنرل سیکرٹری پنجاب ٹیچرز یونین رانا لیاقت کا کہنا تھا کہ نرسری سے تیسری کلاس تک کے بچوں کو مکمل چھٹی دی جائے۔ جبکہ چوتھی سے آٹھویں کلاس تک سکول کا وقت 11 سے 1 بجے تک رکھا جائے اور نہم سے بارہویں کلاس تک کے سکول اوقات 11 سے 2 بجے تک کر دیے جائیں۔ رانا لیاقت کا مزید کہنا تھا کہ طلبہ کے سالانہ امتحانات میں صرف 4 ماہ باقی ہیں اور سکول بند کرنے سے طلبہ کا تعلیمی نقصان ہوگا۔ انہوں نے یہ بھی یاد دہانی کرائی کہ محکمہ تعلیم نے پہلے ہی طلبہ کو ہفتہ کی اضافی چھٹی دے رکھی تھی۔ , اگر ادارے بند کرنا ناگزیر ہیں تو اساتذہ کو بھی حاضری کا پابند نہ کیا جائے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
newspaper
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
پنجاب ٹیچرز یونین
اضافی چھٹی
تعلیمی اداروں کی بندش
تبصرے
Please keep the discussion respectful.