خواجہ شیراز کے گھر پر چھاپہ مارا گیا، بیرسٹر گوہر کا شدید احتجاج
پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے خواجہ شیراز کے گھر پر چھاپہ فسطائیت کی علامت
خواجہ شیراز کے گھر پر چھاپہ مارا گیا،بیرسٹر گوہر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ آئینی ترمیم کے حوالے سے خواجہ شیراز کا جو مؤقف تھا اس کی وجہ سے انہیں اٹھایا گیا۔ سلمان اکرم راجہ، شیخ وقاص اکرم اور فیصل امین کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ ہمیں پارٹی مؤقف اور بانی چیئرمین پر گزرنے والے حالات کے بارے میں اکثر پریس کانفرنس کرنی پرتی ہے لیکن آج کی پریس کانفرنس خواجہ شیراز کے حوالے سے کر رہے ہیں۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ خواجہ شیراز کے گھر پر چھاپہ مارا گیا، گھر میں ڈالے آئے، ملتان میں ان کا گھر توڑا گیا۔ اور ان کے گھر والوں کی جانب سے کہا جا رہا ہے انہیں اسلام آباد لایا گیا ہے۔ ہم اس کی شدید مذمت کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ انتظار پنجھوتہ کو بھی اٹھایا گیا اور ان کے ساتھ جو بھی ہوا اس کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ یہ فسطائیت اور لا قانونیت پاکستان تحریک انصاف کے خلاف جاری ہے، ہم اس پر احتجاج کرتے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
پریس کانفرنس
بیرسٹر گوہر
سلمان اکرم راجہ
چیئرمین پی ٹی آئی
خواجہ شیراز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.