بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان، تقسیم کار کمپنیوں نے نیپرا میں درخواست دائر کر دی
نیپرا میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست، تقسیم کار کمپنیوں نے 8 ارب 71 کروڑ کی وصولی کی درخواست کی
بجلی مزید مہنگی ‘ تقسیم کار کمپنیوں کی نیپرا میں درخواست بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے صارفین سے 8 ارب 71 کروڑ روپے کی وصولیوں کے لیے نیپرا میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دائر کی گئی۔ پہلی سہہ ماہی کے لیے کیپسٹی چارجز کی مد میں 8 ارب 6 کروڑ، ڈسکوز کی آپریشنز اور مینٹیننس کی مد میں 1 ارب 25 کروڑ روپے جبکہ سسٹم چارجز اور مارکیٹ آپریشنز فیس کی مد میں 1 ارب 65 کروڑ روپے کی درخواست کی گئی ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) دستاویز کے مطابق بجلی ترسیلی و تقسیمی نقصانات کی مد میں سوا 2 ارب روپے کی بچت ہوئی۔ سماعت کے بعد منظوری کی صورت میں اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
بجلی مزید مہنگی
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں
نیپرا
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی
پہلی سہہ ماہی
کیپسٹی چارجز
ایڈجسٹمنٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.