وفاقی حکومت کا فیصلہ: سرکاری محکموں میں عارضی نوعیت کی تمام آسامیاں ختم
سرکاری محکموں میں عارضی آسامیاں ختم کرنے کا حکومتی فیصلہ، فنانس ڈویژن نے ہدایت جاری کر دیں
سرکاری محکموں میں عارضی نوعیت کی تمام آسامیاں ختم اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عارضی نوعیت کی تمام آسامیوں کو فوری طور پر ختم کردیا۔3 فنانس ڈویژن کے مطابق 3 ستمبر کو کابینہ ڈویژن نے اپنے سرکلر میں ہدایت کی تھی کہ تمام عارضی نوعیت کی آسامیوں کو ختم کردیا جائے۔ اب فنانس ڈویژن کی جانب سے آفس میمورنڈم میں تمام وزارتوں اور ڈویژنوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے زیرانتظام محکموں میں کابینہ کے 27 اگست 2024کے فیصلے پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں۔ سرکاری محکموں میں چوکیدار، مالی، سکیورٹی گارڈز اور نائب قاصد سمیت متعدد آسامیاں عارضی طور پرتخلیق کی جا تی ہیں اور ان پر بھرتیاں معمول کی بات ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
India
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
google news
محکموں
آسامیاں ختم
سرکاری محکموں
عارضی نوعیت کی تمام آسامیاں ختم
فنانس ڈویژن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.