ایران میں ایٹمی سائنسدان کے قتل پر اسرائیلی جاسوسوں کو سزائے موت
محسن فخری زادے قتل کیس: ایران میں 3 اسرائیلی جاسوسوں کو سزائے موت
ایران: ایٹمی سائنسدان محسن فخری زادے کے قتل میں ملوث 3 اسرائیلی جاسوسوں کو سزائے موت ایران نے ایٹمی سائنسدان محسن فخری زادے کے قتل کا الزام ثابت ہونے پر 3 اسرائیلی جاسوسوں کو سزائے موت سنادی۔ ایران کے صف اول کے ایٹمی سائنس دان محسن فخری زادے نومبر 2020 میں دارالحکومت تہران کے قریب ایک شاہراہ پر قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے تھے۔ قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق ایرانی عدلیہ کے ترجمان اصغر جہانگیر نے تہران میں ایک پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ ابتدائی قانونی کارروائی ارمیا میں عمل میں لائی گئی۔ جہاں ان ملزموں کو سزائے موت سنائی گئی، کیس ابھی اپیل کے مرحلے میں ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ابتدائی تحقیقات کے بعد مغربی آذربائیجان کے صوبے سے8 میں سے 3 افراد کو گرفتار کیا گیا تھا۔ جو قابض اسرائیلی حکومت کے لیے جاسوسی کے مرتکب پائے گئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
epaper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
google news
سزائے موت
دارالحکومت تہران
ایران
ایٹمی سائنسدان محسن فخری زادے
قطر
نشریاتی ادارے الجزیرہ
قابض اسرائیلی حکومت
3 اسرائیلی جاسوسوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.