ہم ہمت نہیں ہاریں گے، کملا ہیرس کا الیکشن شکست کے بعد عزم
کملا ہیرس کی شکست کے بعد کا پیغام: "ہم ہمت نہیں ہاریں گے"
ہم ہمت نہیں ہاریں گے،جدوجہد جاری رکھیں گے:کملا ہیرس ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس نےالیکشن میں شکست کے بعد خطاب کیا۔ کملا کا کہنا تھا کہ الیکشن مہم میں ساتھ دینے والوں سے اظہار تشکر کرتی ہوں،۔ ہم ہمت نہیں ہاریں گے، جہد وجہد جاری رکھیں گے،آئین اورقانون کی بالادستی کےلیے جدوجہد کرتے رہے گے۔ کملاہیرس نے کہا کہ آئین اورقانون کی بالادستی کےلیے جدوجہد کرتے رہے گے، ۔ الیکشن میں ہار مانتی ہوں،جمہوریت اورآمریت میں یہی واضح فرق ہے۔ ،انتخابی مہم میں لوگوں کو متحد کرنے کی کوشش کی، ٹرمپ کوبتایا اقتدار کی منتقلی کیلئے ان کی مدد کریں گے۔ ،اہم امریکا میں جمہوریت اورآئین کی بالادستی کیلئے لڑتے رہے گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
کملا ہیرس
ڈیموکریٹک
امیدوار کملا ہیرس
ہم ہمت نہیں ہاریں گے
جدوجہد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.