حکومت کا 9 نومبر اقبال ڈے پر عام تعطیل کا اعلان
9 نومبر اقبال ڈے: علامہ اقبال کی پیدائش کا دن، حکومت کا تعطیل کا فیصلہ
حکومت کا 9نومبر اقبال ڈے پر عام تعطیل کا اعلان حکومت نے 9نومبر اقبال ڈے پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔وفاقی حکومت نے علامہ اقبال ڈے پر چھٹی کا اعلان کیا ہے۔ ،کیبنٹ ڈویژن نے عام تعطیل سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا، یوم پیدائش پر یوم اقبال کے حوالے سے تقریبات منعقد کی جائیں گی۔ شاعر مشرق مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال 9 نومبر 1877 کوسیالکوٹ میں پیدا ہوئے، ابتدائی تعلیم آبائی شہر سے حاصل کرنے کے بعد 1905 میں برطانیہ سے وکالت اور بعد میں جرمنی سے فلسفے میں پی ایچ ڈی کی ڈگری بھی حاصل کی۔ ڈاکٹرعلامہ محمد اقبال نے 1910 میں وطن واپسی کے بعد شاعری کے ذریعے فکری اور سیاسی طور پر منتشر مسلمانوں کو خواب غفلت سے جگایا۔ ، سیاستدان کی حیثیت سے ان کا سب سے بڑا کارنامہ نظریہ پاکستان کی تشکیل ہے۔ یہی نظریہ بعد میں پاکستان کے قیام کی بنیاد بنا۔ مصور پاکستان علامہ اقبال 21 اپریل 1938 کو لاہور میں خالق حقیقی سے جا ملے، انہیں بادشاہی مسجد کے پہلو میں دفن کیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
breaking news
news bulletin
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
عام تعطیل کا اعلان عام تعطیل
9نومبر اقبال ڈے پر عام تعطیل
کیبنٹ ڈویژن
شاعر مشرق مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال
تبصرے
Please keep the discussion respectful.