ہم امریکہ کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں: عمر ایوب کا اہم بیان
عمر ایوب کی اپوزیشن کے حوالے سے گفتگو: "ہم امریکہ کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں"
ہم امریکہ کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں، عمر ایوب اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ ہم امریکہ کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پشاور ہائیکورٹ حق اور سچ کا ساتھ دیتا ہے۔ پاکستان میں آئین اور قانون کا فقدان ہے۔انہوں نے کہا کہ مجھ پر غیر ملکی شہری کا کیس بھی بنایا گیا ہے۔ اعظم سواتی کو ایک بار پھر غلط کیس میں اندر کیا گیا، آئی ایم ایف کے یہ ٹارگٹ نہیں پورے کرسکتے۔ یہ منی بجٹ لا رہے ہیں، اسکی مذمت کرتے ہیں۔ عمر ایوب نے کہا کہ 5 سال مدت ملازمت میں توسیع کی ضرورت نہیں تھی۔ اپوزیشن لیڈر کے ناتے میں نے ٹرمپ کو مبارکباد پیش کی ہے۔ ہم امریکہ کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan
India
Hindi news
latest news
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
عمر ایوب
اپوزیشن لیڈر
اچھے تعلقات
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب
پشاور ہائیکورٹ
اعظم سواتی
غیر ملکی شہری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.