بھارت یاسین ملک کو فوری طور پر رہا کرے: دفتر خارجہ کا مطالبہ
پاکستان کا بھارت سے مطالبہ: یاسین ملک کو فوری طور پر رہا کیا جائے
بھارت یاسین ملک کو فوری طور پر رہا کرے، دفتر خارجہ ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ سزائے موت کا سامنا کرنے والے یاسین ملک کئی برس سے بھارتی جیل میں قید ہیں۔ پاکستان بھارت سے مطالبہ کرتا ہے کہ یاسین ملک کو فوری طورپررہا کیا جائے۔ اسلام آباد میں ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرابلوچ نےمیڈیا کو ہفتہ واربریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعطم شہبازشریف نے ایران پرحملے کی شدید مذمت کی ہے۔ غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ پاکستان مسئلہ فلسطین کےدوریاستی حل کا حامی ہے۔ ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ غزہ میں نسل کشی بندکرنے کے لیے اقوام عالم کردارادا کرے۔ اسرائیل کی جانب نسل کشی کی جنگی جرائم کے تحت تحقیقات ہونی چاہئیں۔ ایرانی وزیرخارجہ نےپاکستان کادورہ کیا، ایرانی وزیرخارجہ نے پاکستانی قیادت سے ملاقاتیں کیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
دفتر خارجہ
ترجمان دفترخارجہ
ممتاززہرابلوچ
وزیراعطم شہبازشریف
بھارتی جیل
حملے کی شدید مذمت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.