"یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی قیمت میں 13 روپے فی کلو کمی"
"یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی قیمت کم ہوئی: 13 روپے فی کلو کی کمی"
یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی 13 روپے فی کلو سستی ہوگئی یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی قیمت میں 13 روپے فی کلو کمی کردی گئی ۔ نوٹیفکیشن کےمطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پرچینی فی کلو 140 روپےمیں دستیاب ہوگی۔ اس سے پہلے یوٹیلیٹی اسٹورز پرچینی کی قیمت 153 روپے فی کلو مقرر تھی۔ نوٹیفکیشن کےمطابق یوٹیلٹی اسٹورزپرچینی کی لاگت 152.50 روپے سے کم ہو کر 139.50 روپے کلو پر آگئی ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹورز نے شوگر ملز سے چینی کی قیمت کم کرنے کی درخواست کی تھی۔ شوگر ملز مالکان نے فروخت کی گئی چینی پر یوٹیلیٹی اسٹورز کو 17 روپے فی کلو کمی کی۔ شوگر ملز مالکان سے ری بیٹ لینے کے بعد یوٹیلیٹی اسٹورز نے چینی سستی کی۔ یوٹیلیٹی اسٹورز نے 12 ہزار میٹرک ٹن چینی کی خریداری کی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
latest news
breaking news
headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
نوٹیفکیشن
درخواست
یوٹیلیٹی اسٹورز
چینی فی کلو 1
دستیاب
تبصرے
Please keep the discussion respectful.