"گڈو اور نیلم جہلم پاور پلانٹس کی بندش سے 35 ارب روپے کا نقصان"
"پاکستان میں گڈو اور نیلم جہلم پاور پلانٹس کی بندش: 35 ارب روپے کا مالی بحران"
گڈو اور نیلم جہلم پاور پلانٹس کی بندش سے 35 ارب کا نقصان گڈو اور نیلم جہلم پاور پلانٹس کی بندش سے مجموعی طور پر 35 ارب روپے نقصان کا خدشہ ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نیپرا نے گڈو اور نیلم جہلم پاور پلانٹس کی بندش سے نقصانات کا ابتدائی تخمینہ لگا لیا۔ دستاویز کے مطابق دونوں پاور پلانٹس کی بندش سے مجموعی طور پر35ارب روپے نقصان کا خدشہ ہے۔ ،747 میگاواٹ کا گڈوپاور پلانٹ بند ہونے سے صرف ستمبر میں6.4ارب روپے کا نقصان ہوا۔ گڈو پاور پلانٹ کی بندش سے رواں مالی سال کے دوران 18ارب روپے نقصان کا خدشہ ہے۔ دوسری جانب نیلم جہلم پاور پلانٹ سے صرف ستمبر میں 4.9ارب روپے نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ ، نیلم جہلم پاور پلانٹس کی بندش کی وجہ سے 18ارب روپے سے زائد کے نقصان کا خدشہ ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
پاور پلانٹس
نقصانات
ریگولیٹری اتھارٹی
گڈو اور نیلم جہلم پاور پلانٹس
نیشنل الیکٹرک پاور
نیلم جہلم پاور پلانٹس
ابتدائی تخمینہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.