"سپریم کورٹ کے ججز کے ہاؤس رینٹ اور الاؤنس میں اضافہ"

"سپریم کورٹ کے ججز کے ہاؤس رینٹ اور الاؤنس میں اضافہ"

"سپریم کورٹ کے ججز کے ہاؤس رینٹ میں 3 لاکھ 50 ہزار روپے تک اضافہ"

سپریم کورٹ کے ججز کے ہاؤس رینٹ اور الاؤنس میں اضافہ سپریم کورٹ کے ججز کے ہاؤس رینٹ اور الاؤنس میں اضافہ کر دیا گیا۔ سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہوں اور ہاؤس رینٹ الاؤنس میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ججز کیلئے ہاؤس رینٹ 68 ہزار سے بڑھا کر 3 لاکھ 50 ہزار روپے اور جوڈیشل الاؤنس 4 لاکھ 28 ہزار سے بڑھا کر 10 لاکھ 90 ہزار کر دیا گیا ہے۔ قائم مقام صدر کی منظوری کے بعد وزارت قانون کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری ہوا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.