"جوڈیشل کمیشن اور سپریم جوڈیشل کونسل کے اہم اجلاس: آج کے ایجنڈا پر ایک نظر"
"سپریم کورٹ میں جوڈیشل کمیشن اور سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس آج ہوں گے"
جوڈیشل کمیشن اور سپریم جوڈیشل کونسل کے اہم اجلاس آج ہوں گے چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن اور سپریم جوڈیشل کونسل کے اہم اجلاس آج ہوں گے۔ سپریم کورٹ میں اعلیٰ عدلیہ کے حوالے سے آج دو اہم اجلاس ہوں گے۔ ، جوڈیشل کمیشن آف پاکستان اور سپریم جوڈیشل کونسل کے الگ الگ اجلاس کی صدارت چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کریں گے۔ جوڈیشل کمیشن آف پاکستان اور سپریم جوڈیشل کونسل دونوں کے اجلاس عدالتی وقت کے بعد ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے دوران سندھ میں آئینی بینچ کے قیام سے متعلق بینچ سربراہ اور رکن ججز کی نامزدگی متوقع ہے ۔ چھبیسویں آئینی ترمیم میں طے تھا کہ سپریم کورٹ کے بعد ہائیکورٹس میں بھی آئینی بینچز بنیں گے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
epaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
چیف جسٹس پاکستان
جسٹس یحییٰ آفریدی
جوڈیشل کمیشن
جوڈیشل کمیشن آف پاکستا
سپریم جوڈیشل کونسل
چھبیسویں آئینی ترمیم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.